Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » پھولوں کا رنگ بدلنا

 

 

 


پھولوں کا رنگ بدلنا


ایک رنگین پھول لے کر سب کو وہ پھول دیکھا دیں پھر کہیں کہ میں ابھی اس پھول کا رنگ بدل دیتا ہوں اتنا کہنے کے بعد اس پھول کو گندھک کی دھونی دیں اس دھوئیں کے اثر سے پھول کا رنگ تبدیل ہو جائے گا اور وہ بالکل سفید ہو جائے گا۔ لیکن اگر اس کے بدلے ہوئے رنگ کے پھول کو اصلی حالت میں لانے کی ضرورت ہو تو اس کو نمک کے پانی میں ڈال دیں۔ پھول خود بہ خود اپنی آصلی حالت میں آ جائے گا۔

 

 

 

 

 

Jadoo

پھونک لگانے سے دھاگہ ٹوت جائے


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM