ہلا آسن

 

 

 



ہلا آسن

 

 

 

چہرے اور منہ پر بھیی اچھا اچر پڑتا ہے چونکہ دوران خون تتیز ہو جاتا ہے اور اوپر والے حصوں میں اس فعل کو مرکزیت ہوتی ہے۔ لٰہذا یہ آسن تمام حصوں کو غذا بہم پہنچاتا ہے اور آدمی کا چہرہ جوان ہو جاتا ہے اس آسن کو کرنے کے بعد آپ کو دس سے پندرہ سیکنڈ تک آرام و وقفہ کرنا چاہیئے اور شیوا نامی مشق کرنی چاہیئے۔ ایک ماہ کے بعد سوچ بچار اورغور و خوض والی مشق (آسن) کرنی چاہیئے۔ مزید سمجھنے کے لیے اچھی سائٹ ڈاٹ کام کے یوگا ماہرین سے رابطہ کریں۔

 

 

 

Yoga For Health

 

واپس مین پیچ

Related Posts :