>

 

 

 

 

MAIN MENU

DOWNLOADS

APNI ACADEMY

YOGA CLINIC

LADIES ZONE

ISLAM ZONE

MOBILE ZONE

URDU POETRY

GREETINGS

FREE SMS

RING TONES

MULTI GAMES

HINA DESIGNS

PALMISTRY

LAW ZONE



SITE TOOLS

Link Exchange

Link To Us

Tell A Friend

Advertisement

Your Site Tools







 

 

ADVERTISMENT

 

 



 

خوبصورت موبائل قرآن پاک

 

 

اچھی سائٹ پیش کرتے ہیں سب مسلمانوں‌ کے لیے مکمل موبائل قرآن باک جو کہ آپ کے موبائل میں با آسانی آنسٹال ھو جاتا ھے اور جسے آپ کہیں بھی اور کبھی بھی اپنے موبائل فون پر پڑھ سکتے ہیں اس کے بڑے الفاظوں کی وجہ سے اسے پڑھنا نہایت آسان ہے. تو ابھی انسٹال کیجیے اور اس نایاب تحفے سے فیض یا ھوئئے

 

 

موبائل قرآن پاک بمعہ انگلش اور فارسی ترجمہ

اچھی سائٹ کی طرف سے پیش کیا جانے والا قرآن پاک کا یہ نایاب تحفہ نہ صرف اعربی زبان میں ہے بلکہ اسے انگلش اور فارسی میں بھی ٹرانسلیٹ کیا گیا ھے اس نایاب سافٹ ویر میں قرآن پاک کی کسی بھی صورت یا آیت کو تلاش کرنا نہائت آسان ہے تو اس سے فیض یاب ھونے کے لیے اس نایاب تحفے کو اپنے موبائل فون میں ابھی انسٹال کئجیے

 

 

1 بحاری شریف والیم

صیح بحاری والیم 1 مکمل اپنے موبائل فون میں انسٹال کیجئے اور اس نایاب خزانے سے اپنے موبائل فون کو منور کیجئے اور اس سے خود اور دوسروں کو فیض یاب کیجئے تو جلدی کیجئے اور ابھی اس سافٹ ویر کو اپنے موبائل میں انسٹال کیجئے

 

 

قرآنک دعائیں

اچھی سائٹ پیش کرتے ہیں ایسی دعائوں کا سا فٹ ویر جو حضورّ نے مختلف حالات میں بارگاہ الہی میں‌مانگیں.اس سافٹ ویر کواپنے موبائیل میں انسٹال کریں اور اپنے موبائیل کو اس پرنور خزانے سے منور کریں

 

 

اذان موبائیل سافٹ وئیر

انٹر نیٹ پر سب سے پہلی ویب سائٹ جو سب مسلمان بھائیوں کے لیے پیش کر رہی ہے ایک ایسا موبائیل سافٹ ویر جو آپ کو پانچ وقت نماز کے اوقات سے آگاہ کرتا ہے اس سافٹ ویر کو اپنے موبائیل میں انسٹال کیجئے اور پانچ وقت نماز کے اوقات سے اپنے آپ کو آگاہ رکھیے

 

 

 

 

واپس

اگلا صفحہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Google

All Right Reserved By Mudaber Qureshi © Copyright 2006 to 2010

FREE HOT RACES

 

ATTACK OF ENEMY

 

WALLPAPER OF THE MONTH

HOT PUZZLE GAME OF THE MONTH

HOT MUSIC ON HOT WEB SITE