وزرائے اعلی مغربی پاکستان
1- ڈاکٹر خان عبدالستارخان – 14 اکتوبر 1955ء ———-تا———- 16 جولائی 1957ء
2- سردار عبدالرشید خان – 16 جولائی 1957ء ———تا———– 18 مارچ 1958ء
3- نواب مظفر علی قزلباش – 18 مارچ 1958ء ———تا———– 17 اکتوبر 1958ء
صوبہ مغربی پاکستان یکم جولائی کو ختم کر کے پھر سے پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے ۴ صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
Home
List of Chief Ministers Of West Pakistan in Urdu
Related Posts :