Kaisi Hai Meri Smile – Funny Picture
مسکرانے کا انداز ہر ایک کا اپنا ہوتا ہے کچھ لوگوں کی سمائل ایسی ہوتی ہے کہ دل مو لیتی ہے اب ان صاحب کو ہی دیکھ لیجئے جن کی مسکراہٹ تو بہت ہی پیاری ہے مگر کچھ دوستوں نے ان صاحب سے کہہ دیا ہے کہ ان کی مسکراہٹ ان کے اونٹ سے بہت ملتی
ہے بس اسی وقت سے اونٹ صاحب اور یہ صاحب دونوں بہت پریشان ہو گئے ہیں اب آپ ہی فیصلہ کریں کہ کیا ان دونو کی مسکراہٹ ایک دوسرے سے مشابہ ہے اگر تصویر اچھی لگے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں۔
Search Tags : comical pictures, comical photos, pakistani comical pics, comical photos of pakistan.
Related Posts :