Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Who is what in Pakistan » General Knowledge Of Pakistan in Urdu

 

 

 


معلومات پاکستان

سرکاری نام :

اسلامی جمہوریہ پاکستان
لفظ پاکستان اصل میں دو الفاظ پاک اور ستان کا مرکب ہے یعنی پاک لوگوں کی جگہ۔

رقبہ :

796095 مربع کلومیٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔ 310401 مربع میل

سرحدیں :

پاکستان سرحدیں 6774 کلومیٹر ———– 4209 طویل ہے۔

پاک چین سرحد 523 کلومیٹر ———— 325 میل

پاکیستان کے شمال اور شمال مشرق – گلگت بلدستان – میں چین کا صوبہ سنکیانگ ہے۔

پاک بھارت سرحد :

مشرق میں پاکستان کی بھارتی صوبوں پنجاب اور راجستھان سے سرحد ملتی ہے جو ریڈ کلف لائن کہلاتی ہے۔ یہ 2912 کلومیٹر – 1809 میل طویل ہے۔

پاک افغان سرحد :

افغانستان کے ساتھ مغرب اور شمال مغرب میں سرحد ملتی ہے جو ڈیڈ لائن کہلاتی ہے۔ یہ سرحد 2430 کلومیٹر ۔ 1510 میل طویل ہے۔

شمال مغرب میں افغانستان کی محض 20 میل چوڑی ایک پٹی جو واخان کہلاتی ہے۔ پاکستان کو تاجکستان اور دیگر وسطی ایشیا کی ریاستوں  جدا کرتی ہے۔

پاک ایران سرحد :

جنوب مغرب میں پاکستا ن کی کی سرحد ایکران سے ملتی ہے۔ یہ سرحد 909 کلومیٹر – 565 میل طویل ہے۔

پاک مقبوضہ کشمیر سرحد :

یہ سرحد “لائن آف کنٹرول کہلاتی ہے۔ جو آزاد کشمیر کو بھارت کے تسلط ریاست جموں و کشمیر کے علاقہ سے جدا کرتی ہے۔

ساحلی لمبائی : 1046 کلومیٹر – 650 میل ہے
بحری حدود : پاکستان بحیرہ عرب کے ساتھ بحر ہند کا ایک حصہ ہے ، جنوب میں ساحل رکھتا ہے۔ پاکستان کی بحری حدود 200 میل تک ہے۔ 6 مئی 2009ء کو اقوام متحدہ نے پاکستان کی بین الاقوامی بحری حدود 200 میل کو350 ناٹیکل میل تک بڑھانے کی منظوری دیدی ۔

پہاڑی سلسلے : ہمالیہ ، قراقرم ، کہ ہندوکش

پہاڑی چوٹیاں :
کے ٹو = 28250 فٹ
نانگا پربت = 26660 فٹ
گیشر بروم = 26470
براڈ پیک = 26400 فٹ

 

 

General Knowledge Of Pakistan in Urdu

 

List Of Army Commander-in-Chief Pakistan in Urdu


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM