Please login or register.

Login with username, password and session length
 

News:


Author Topic: Make Money with SMS Marketing - The Truth?  (Read 2378 times)

Offline وسیم نامہ

  • نیا ممبر
  • *
  • Posts: 8
  • کیا لکھوں؟
    • وسیم نامہ
    • Email
Make Money with SMS Marketing - The Truth?
« on: December 28, 2013, 02:42:51 PM »


!السلام علیکم دوستو
[/size][/size]
میں پچھلے دنوں "ہوم بیسڈ جاب" کی تلاش میں تھا تو ایک ویب سائٹ میری نظر سے گزری، جو مختلف جابز آفر کر رہی تھی، اُس میں ایک کام تھا


[/size]
"ایس ایم ایس مارکیٹنگ"


[/size]
اُس کمپنی کی جاب کی تفصیل یہ تھی۔


[/size]
وہ ایک ایس ایم ایس کی صورت میں کچھ ایڈورٹائزمنٹ میسج دیں گے، جس مجھے لوگوں کو بھیجنا ہو گا۔


[/size]
ایک ہفتہ میں 5000 الگ الگ لوگوں کو وہ ایس ایم ایس بھیجنا ہے۔  ایک دن میں کم از کم 800 ایس ایم ایس اور زیادہ سے زیادہ 1000 ایس ایم ایس بھیجے جا سکتے ہیں۔


[/size]
تمام لوگوں کے نمبر پوری طرح ایکٹو ہونے چاہیں۔


[/size]
پانچ فیصد سے زیادہ ڈپلیکیشن نہیں ہونی چاہیے۔


[/size]
وہ ایک ایس ایم ایس بھیجنے کا معاوضہ 25 پیسے ادا کر رہے تھے۔


[/size]
یعنی کہ ایک ہفتے کی کمائی 1250 روپے بن جاتی تھی۔


[/size]
اُس کی تین مہینوں کی ممبرشپ فیس 5000 ہے۔ جو کہ ایک مہینے میں وصول ہو سکتی ہے۔


[/size]
اور یہ کمپنی ایس ای سی پی سے بھی رجسٹرڈ ہے۔


[/size]
کیا آپ دوستوں کو اِس جاب کے بارے میں کوئی معلومات ہیں؟


[/size]
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ جاب ٹھیک ہے یا نہیں؟


[/size]
کہیں یہ فراڈ تو نہیں ہے؟


[/size]
پلیز مجھے گائیڈ کریں۔
« Last Edit: December 30, 2013, 05:41:03 AM by وسیم نامہ »

Offline Iqbal Qureshi

  • اچھی سائٹ ٹیم
  • ہیرو ممبر
  • *****
  • Posts: 782
    • AchiSite.COM
    • Email
Re: Make Money with SMS Marketing - The Truth?
« Reply #1 on: December 30, 2013, 02:54:46 AM »
Meri aik baat hamesha yad rakhain jo companies ap se paise le kar job ya koi online kam deti hain wo mostly dhoka ya fraud hoti hain. Jin companies ko real main kam kerne walon ki zaroorat hoti hai wo kam karwane ke paise dene ki bajaye leti nain.
s~;

Offline وسیم نامہ

  • نیا ممبر
  • *
  • Posts: 8
  • کیا لکھوں؟
    • وسیم نامہ
    • Email
Re: Make Money with SMS Marketing - The Truth?
« Reply #2 on: December 30, 2013, 05:07:39 AM »

بات تو ٹھیک ہے آپ کی مگر ایک بات بتائیں، کہ اگر ایسی کمپنی رقم کی ادائیگی بھی کرتی ہو تو کیا اس میں کام کر لینا چاہیے؟

Offline Iqbal Qureshi

  • اچھی سائٹ ٹیم
  • ہیرو ممبر
  • *****
  • Posts: 782
    • AchiSite.COM
    • Email
Re: Make Money with SMS Marketing - The Truth?
« Reply #3 on: December 30, 2013, 12:50:05 PM »
jitne paise ap bata rahay hain wo kam ke lihaz se bohat kam hain baqi aisi companies ka yehi jhansa hota hai logon ko ke apse paise le kar koi aisa target de dia jata hai ke wo diye gaye time main pura he nai ho pata ya koi mistake nikal di jati hai aur apki sari mehnat waste ho jati hai aur paise bhi barbaad ho jate hain aur end par milta kuch bhi nai
s~;

 
Share this topic...
In a forum
(BBCode)
In a site/blog
(HTML)


Sitemap 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62