Please login or register.

Login with username, password and session length
 

News:


HOME MUSIC GAMES WALLPAPERS GREETINGS CHAT LIVE TV CONTACT

Author Topic: Achi Site Blogger Offer  (Read 5613 times)

Offline Iqbal Qureshi

  • اچھی سائٹ ٹیم
  • ہیرو ممبر
  • *****
  • Posts: 782
    • AchiSite.COM
    • Email
Achi Site Blogger Offer
« on: September 27, 2013, 01:27:21 PM »
پاکستان میں بے روزگاری کی وجہ سے ہر نوجوان پریشان ہے اور خاص طور پر خواتین کو اس مسئلے کا زیادہ مشکل سے سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ خواتین کو کوئی ایسا روزگار ملنا بہت مشکل ہوتا ہے جہاں وہ مردوں سے بچ کر با پردہ رہ کر کام کر سکیں۔ اسی لیے اچھی سایٹ ٹیم نے اس فارم کا آغاز کیا کہ بے روزگار بھائی بہنوں کو گھر بیٹھے آن لائن کام کرنے کی مفت تعلیم اور رہنمائی فراہم کی جائے اس مقصد کے لیے ہم بہت حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں اور اس کامیابی کا ثبوت آپکی ای میلز اور آپ کے اس فارم میں پوسٹ کیے جانے والے کمینٹس ہیں۔ لیکن مکمل رہنمائی کیے جانے کے باوجود ہمیں بہت سی ایسی ای میلز موصول ہوتی رہتی ہیں جن میں بلاگر ویب سایٹ بنا کر دینے اور اسے رجسٹرڈ ڈومین کے ساتھ لنک کر کے دینے کی گزارش کی جاتی ہے ہماری ٹیم نے آپ کی اسی گذارش کو مدنظر رکھتے ہوئے بلگر بمعہ ڈومین سروس بالکل مناسب قیمت پر فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کی مدد سے آپ گھر بیٹھے روزانہ کچھ محنت کرنے سے اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں۔ ہماری ٹیم اس بارے میں آپ کی مکمل رہنمائی بھی کرئے گی ۔

سیمپل ویب سائٹ کے لیے یہاں کلک کریں۔

http://www.poems-on-love.com

قواعد و ضوابط

 جو ویب سایٹ آپ کو دی جائے گی وہ بلاگر کی ہو گی یعنی اس کی ون ٹائم پیمنٹ ہو گی اس کے بعد آپ کو کسی قسم کے ہوسٹنگ وغیرہ کے پیسے نہیں دینا ہوں گے۔



 بلاگر ویب سایٹ کے ساتھ آپ اپنی مرضی کا کوئی بھی ڈومیں حاصل کر سکتے ہیں جس کی گو ڈیڈی ویب سائٹ پر ویسے قیمت 1600 روپے ہے مگر وہ بھی آپکو اس بلاگر کے ساتھ لنک ر کے دیا جائے گا۔



 ڈومین کی قیمت آپ کو ایک سال بعد دوبارہ ادا کرنا ہو گی جو کہ یہاں آپکو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں اس وقت تک آپکی یہ ویب سائٹ اس قابل ہو چکی ہو گی کہ آپ اتنے تھوڑے پیسے با آسانی ادا کر سکیں۔



 بلاگر ویب سایٹ اپ کسی ٹاپک پر بھی بنا سکتے ہیں۔ جس میں ہماری طرف سے آپکو ڈیٹا پوسٹ کرنے کا طریقہ بتایا جائے گا۔



 چھ ماہ تک آپ گوگل ایڈسنس کے لیے اپلائی مت کریں اور کسی اور کمپنی کے ایڈ لگا کر پیسے کمائیں چھ ماہ بعد گوگل ایڈسنس کے ایڈ لگائیں اور زیادہ کمائی کا آغاز کریں۔



 بلاگر کی قیمت آپ کو پہلے ادا کرنا ہو گی جو کہ آپ کو ایزی پیسہ کے ذریعے بھجوانی ہو گی مزید یہ کہ ایزی پیسہ چارجز کسٹمر کو ادا کرنا ہوں گے۔

اپنی بلاگر ویب سایٹ حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔

0333-4705002



نوٹ : اس دی جانے والی آفر کی قیمت یا چارجز نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ ہمیں یقین ہے کہ آپ اس کے ذریعے گھر بیٹھے کچھ محنت کے بعد اچھے خاصے پیسے کما سکیں گے۔
« Last Edit: September 27, 2013, 01:30:27 PM by Iqbal Qureshi »
s~;

Offline Ehsaan

  • نیا ممبر
  • *
  • Posts: 5
  • Your Approximate Earning : Rs. 0
    • Email
Re: Achi Site Blogger Offer
« Reply #1 on: May 26, 2014, 09:13:00 PM »
Best of luck Admin  =D> rr;

Offline skyfa2011

  • نیا ممبر
  • *
  • Posts: 19
  • We are welcome to you for joining Achi Site Forum (Management Team)
    • Email
Re: Achi Site Blogger Offer
« Reply #2 on: July 01, 2014, 08:40:08 PM »
AssalamOalaikum sir,

sir, aap jo blogger site bana ker dy gay os mei content hum ne khud dalnay hai kya ?

aur sir, es blogger site per visitors kaha se aay gay jin kee wajah se adsense ye kisi aur revenue site se earning ho gee?

Offline Iqbal Qureshi

  • اچھی سائٹ ٹیم
  • ہیرو ممبر
  • *****
  • Posts: 782
    • AchiSite.COM
    • Email
Re: Achi Site Blogger Offer
« Reply #3 on: July 02, 2014, 12:19:50 AM »
Jee bilkul contents ap ko hud dalna hain baqi traffic ke liye isi forum par seo section main topics read karain.
s~;

Offline skyfa2011

  • نیا ممبر
  • *
  • Posts: 19
  • We are welcome to you for joining Achi Site Forum (Management Team)
    • Email
Re: Achi Site Blogger Offer
« Reply #4 on: October 21, 2014, 03:51:03 PM »
Assalamoalaikum Sir,

Sir, kya baat hai k achi site.com ko aap daily basis pe update nahi rakh rahay ?

aur sir, koi new aisa acha kaam bhi kafi dino se achi site per nahi bataya gya , aisa kyo hai sir ?

Sir, moojhay yahoo k progaram media,net k baray kuch batai plz sir,

aap ka batanay ka jo Tareeqa hai os se bohot easy samajh aa jati hai aur phr aap har tarha kee mushkel mei bhi help kertay hai.

plz sir, es baray kuch zaroor batai plz

Offline Iqbal Qureshi

  • اچھی سائٹ ٹیم
  • ہیرو ممبر
  • *****
  • Posts: 782
    • AchiSite.COM
    • Email
Re: Achi Site Blogger Offer
« Reply #5 on: October 31, 2014, 02:17:44 AM »
Media.net adsense ki tarhan yahoo ki aik online advertising company hai jo adsense se bhi zyada revenue deti hai muger media net ka account bohat ache contents ke sath sath achi traffic wali websites ko he milta hai yani is ki approval adsense se bhi khasi mushkil hai.
s~;

 

GoogleTagged


Share this topic...
In a forum
(BBCode)
In a site/blog
(HTML)


Sitemap 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62