دادا اور دادی نے جوانی کے دنوں کو پھر سے یاد کر کہ منانے کا سوچا انھوں نے فیصلہ کیا ہم پھر سے دریا کنارے ملیں گے۔
دادا صبح جلدی اٹھ کر تیار ہو کر گلاب لے کر دریا کنارے پہنچا۔ بہت دیر ہو گئی مگر دادی نہیں آئی ، وہ غصے میں گھر آیا اور پھول پھینکتے ہوئے بولا ، تم آئی کیوں نہیں ؟
دادی شرماتے ہوے بولی :
امی نے آنے نہیں دیا ۔
Funny Jokes
Urdu Jokes