Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Drink Recipes » کھٹا میٹھا شربت

 

 

 


کھٹا میٹھا شربت

 

 

 

 

اشیا:
کینو دو عدد
لیموں کا رس 4-5کھانے کے چمچے
شہد 4-5کھانے کے چمچے
تازہ پنیر(Tofu) 150گرام
کینو کے چھلکے سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
کینو کے چھلکے باریک اتار لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ ایک سٹرس پریسر سے کینو کا رس نکال لیں اور اس جوس کو ایک فوڈ پروسیسر میں ڈال لیں۔ اس میں کینو کے چھلکے، لیموں کا رس، شہد اور Tofuپنیر ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ جب ہموار اور کریمی ہو جائے تو گلاس میں نکال کرکینو کے چھلکوں سے سجا کر پیش کریں

 

 

 

 

 

 

Khata Metha Sharbat Recipe


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM