Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » ہلا آسن

 

 

 


ہلا آسن

 

 

مجوزہ تعداد

پہلے دن ایک راؤنڈ لگائیں۔ آہستہ آہستہ چند دن میں چار راؤنڈ تک پہنچ جائیں اور اس سے زائد بلکل نہیں۔

فوائد :

جنسی قدرت اور صلاحیت حاصل کرنے کے لیے یہ یوگا بہت اہم اور ضروری ہے۔ اس کی مشق سے جنسی غدود کو طاقت ، جوش اور زندگی ملتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی جنسی غدود یں کوئی کمزوری پائی جائے تو بھی دور ہو جاتی ہے۔ لٰہذایہ جنسی کمزوری کا بہترین حل ہے۔ پھر اس کے علاوہ ریڑھ کی ہڈی کی مکمل ورزش ہو جاتی ہے ۔ تمام حرام مغز کی کارکردگی اچھی اور نارمل ہو جاتی ہے۔ لٰہذا اس آسن کی خاصیت یہ ہےکہ اس سے ریڑھ کی ہڈی میں انتہائی لنک پیدا ہو جاتی ہے۔ زائد اور فالتو وزن کو کم کرتا ہے اور جسم میں کمزوری بھی واقع نہیں ہو پاتی۔ کمر پتلی اور نظام ہضم پہتر ہو جاتا ہے پھر چربی اور چکنے مادے ختم ہو جاتے ہیں اور تمام اعصابی نظام بھی تحریک پکڑ لیتا ہے۔

 

 

 

 

 

 

Yoga Asana in Urdu

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM