Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » ہلا آسن

 

 

 


ہلا آسن

 

 

 

جب افقی حالت اختیار کر لیں تو تانگوں کو سر کی طرف یعنی نیچے لاتے ہوئے بیک وقت سانس کا اخراج بھی شروع کریں۔ سر کے سامنے فرش کو پکرنے کی کوشش کریں۔ اس حالت میں ممکن عرصے تک رہیں۔ جب سانس کا اخراج مکمل ہو جائے تو اس وقت تک آرام سے یا معمول کے مطابق سانس لیتے رہیں۔ جب تک کہ مکمل پوز نہ بن جائے۔
آپ اس واقت تصویر کے مطابق ہوں اسی حالت میں آٹھ سے دس سیکنڈ تک رہیں۔ اس کو ہل چلانے والا پوز کہتے ہیں۔ مزید سمجھنے کے لیے اچھی سائٹ ڈاٹ کام کی ٹیم سے رابطہ کریں۔

نوٹ :

جب تک دوسرے مرحلے میں ہوں ٹانگوں کو اکڑا کر رکھیں۔ پنجوں کو پھیلا کر اور زمین سے چھوتے ہوئے رکھیں، دونوں ہتھیلیوں کو فرش پررکھیں اور بازوؤں اور ہاتھوں کو سیدھا اور سخت رکھیں۔ دوسرے مرحلے میںتقریبا دس سیکنڈ تک رہنے کے بعد فرش پر واپس ائیں اور اس حالت میں کنٹرول رکھیں، پشت کو فرش پر ایک ایک انچ کے حساب سے لٹکاتے ہوئے لائیں۔ یہ بہت ضروری ہے کہ آہستہ آہستہ واپس آئیں ٹانگوںچھڑی کی طرح ہوں۔ جب ایڑیاں فرش پر آئیں یا چھوئیں تو سارے جسم کو ڈھیلا چھوڑ دیں۔ آپ نے مشورہ ہل چلانے والا آسن کا پہلا راؤند مکمل کر لیا ہے اب چھ سے آٹھ سیکنڈ تک آرام کر لیں اور اسی طریقے سے اور راونڈ بھی مکمل کر لیں۔

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ

Yoga in Urdu


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM