گدھا سکول کیوں لائے ؟
ایک سٹوڈنٹ سکول گدھا لے آیا۔
ٹیچر : اوہ مائی گوڈ ————– گدھا کیوں لائے ہو۔
سٹوڈنٹ : آپ نے ایک بار کہا تھا کہ میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے سوچا اس کی بھی لائف بن جائے گی۔
Urdu Jokes
Why did you bring your donkey in school?
Nice Joke cool