چکن سینڈوچ
اجزاء :
چکن ابال لیں —————————————————– ایک باو
مکھن ————————————————————- ایک سے دو چمچ
مایونیز ———————————————————— دو چائے کے چمچ
ڈبل روٹی ———————————————————- ایک پیک یا دو سائس
کالی مرچ اور نمک ————————————————- حسب ذائقہ
ٹماٹر ، بند گوبھی ، اور کھیرا ————————————— باریک کٹا ہوا
ترکیب :
سب سے پہلے ابلی ہوئی مرغی کے باریک باریک تس کر لیں اور اسے سائیڈ پر رکھ کھ دیں۔ پھر ڈبل روٹی کے دو سلائس لیں اور دونوں کے کناروں کے براون حصے کاٹ لیں پھر دونوں پیس کر مکھن لگائیں۔ اب پیش کی ہوئی مرغی کو اور باریک کٹی ہوئی بند گوبھی کو آپس میں مکس کر لیں اور اس میں مایونیز ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس مکسچر میں نمک اور کالی مرچ حسب پسند ڈالیں۔ اب اس کو دوسرے پیس سے ڈھک دیں اور بیچ میں سے تکونی شکل میں یا چکور شکل میں کاٹ لیں۔ لیجئے آپ کاچکن سینڈوچ تیار ہے۔ اسےے کیچپ یا ہری چٹنی کیساتھ پیش کریں۔
Pakistani Recipes