Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Drink Recipes » چاٹی کی لسی

 

 

 


چاٹی کی لسی

 

 

 

اشیاء:
دہی(بالائی والا) ایک کلو
چورا کی ہوئی برف ایک پیالی
پسا ہوا زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچہ
چینی حسب ذائقہ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
ترکیب:

ایک مٹی کی ہانڈی یا مٹکالیں اور اس میں پسا ہوا زیرہ، نمک ، دہی اور تھوڑی چینی شامل کر یں اور بلونے سے خوب بلوئیں۔

دہی خوب مکس ہو جائے تو برف شامل کر یں اور تھوڑا سا پانی بھی شامل کر یں اور کھانے کے بعد ایک گلاس لسی کا سارا کھانا ہضم کر دے گا۔

 

 

 

 

Chaati Ki Lasi Recipe


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM