Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Drink Recipes » پومی گرانٹ شربت

 

 

 


 پومی گرانٹ شربت

 

اشیاء:
انار تین عدد
چینی 3/1کپ
لیمن جوس دو ٹیبل سپون
پانی 2 1/1کپ
لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ
ترکیب:
ایک چھوٹے سوس پین میں پانی، چینی اور کارن سیرپ ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر رکھ کر چمچ چلاتے جائیں۔ یہاں تک کہ چینی گھل جائے۔ کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ انار وں کو آدھا کاٹ لیں۔ اورنج ریمر پر دبا کر گھما کر جوس نکا لیں۔ جوس کو محفوظ کر لیں۔ گودا، بیج اور چھلکے نکال دیں۔ انداز اًایک کپ جوس نکلے گا۔ اناروں اور لیموں کے جوس کو ٹھنڈے لائٹ کارن سیرپ میں ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔ اناروں کے جوس کی نہایت نفیس ولذیذ آئس کریم تیار ہے

 

 

Drinks


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM