Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » پروانے چراغ سے دور رہیں – ایک جادوئی ٹوٹکہ

 

 

 


پروانے چراغ سے دور رہیں – ایک جادوئی ٹوٹکہ

موسم برسات میں پروانے اکثر تنگ کرتے ہیں۔ چراغ کے ارد گرد اس قدر جمع ہو جاتے ہیں کہ وہاں بیٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس وقت بھنگے وغیرہ بھی آ جاتے ہیں۔ جو ہر طرح سے کاٹتے ہیں۔ اگر ایسا ہو تو چراغ قریب پیاز کے کچھ ٹکڑے کر کے رکھ دیں پروانے اور بھنگے دور ہو جائیں گے۔

 

 

 

 

 

 

Magic Tricks in Urdu


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM