Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » پرانیاما – بمعہ ریچاکا اور پوراکا

 

 

 


پرانیاما – بمعہ ریچاکا اور پوراکا

 

 

فوائد :

یہ پرانیاما نظام ہضم کے تمام اعضاء کے عمل کو تیز کرتا ہے جس سے نظام ہضم کی تمام خرابیاں دور ہو جاتی ہیں اور تھیک ہو جاتی ہیں جیسے قبض، پیچش ، بد ہضمی ، معدے اور پیٹ کا درد وغیرہ اس سے درست ہو جاتے ہیں۔

اس کی مدد سے اینڈوکرائن (غدودی نظام) کی کارکردگی تیز ہو جاتی ہے۔ لبلبہ ، بچہ دانی و رحم اور خصیئے (زنانہ) یہ تمام غدود اپنی رطوبتیں نہایت اچھی طرح سے خارج کرنا شروع کر دیتے ہیں اور یہ نظام بہتر ہو جاتے ہیں ۔ اس مشق سے نظام دوران خون اور تنفس کے نظام کی خرابیوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ۔ یہ ایک آسان پرانیاما (سانس لینے کی مشق) ہے اور ہر شخص اس کو بغیر کسی مشکل کے کر سکتا ہے مزید رہنمائی کے لیے اچھی سائٹ ڈاٹ کام کے یوگا ماہرین سے رابطہ کریں۔

 

 

 

Yoga Online in Urdu

 

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM