Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Drink Recipes » مینگو پری ودھ ایزی رائس

 

 

 


مینگو پری ودھ ایزی رائس

 

 

 

اشیاء:
آم(بڑے ) تین عدد(کاٹ کر چھوٹے پیس کر لیں)
باسمتی چاول(بھگو دیں) کپ
دودھ کلو
کھویا کپ
چینی کپ
کشمش کپ
عرق گلاب دوکھانے کے چمچے
الائچی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
موسمبی کا رس کپ
بادام(بھنے ہوئے) کپ
پستے(کٹے ہوئے) کپ
چینی دوکھانے کے چمچے
ترکیب:
چاول پیس کر اس میں دودھ کھویا اور چینی مکس کرکے پکا لیں۔ فیرنی کی طرح ہو جائے توکشمش ، عرق گلاب اور الائچی پاؤڈر مکس کر کے رکھ لیں۔ گرائنڈرمیں آم کے ٹکڑے، موسمبی کا رس اور چینی ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ کانچ کے خوبصورت باؤ ل میں پہلے مینگو الا مکسچر ڈالیں۔ اس کے بعد چاول والا مکسچر ڈال کر بادام اور پستے سے گارنش کر کے ٹھنڈا کر کے یا ایسے ہی سرو کر یں۔

 

 

 

 

 

Mango Pre With Easy Rice Recipe


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM