Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Obesity » موٹاپا

 

 

 


موٹاپا

 

 

 

موٹاپا بھی صحت کے لیے بہت مہلک اور خطرناک ثابت ہو رہا ہے ۔ لاکھوں کروڑوں مرد خواتین فالتو چربی اور بڑھا ہوا جسم لیے پھرتے ہیں جو کہ غیر ضروری بھی ہے اور مضر صحت بھی۔ موٹاپے کے نقصانات یہ ہیں کہ اس سے انسان کی عمر گھٹ جاتی ہے۔ دل کے امراض ، خون کا دباو بڑح جاتا ہے اور کئی دوسری جسمانی اور ذہنی بیماریاں لگ جاتی ہیں۔ مثلا شوگر ذیابیطس انتوں میں گیس و تبخیر ، جنسی قوت میں کمی اور احساس کمتری وغیرہ۔ اب ہم دیکھتے ہیں کہ یہ سب کچھ کیسے ہوتا ہے اور اس کا علاج کیا ہے۔

عام طور پر ہم زائد وزن رکھنے والے افراد کو موٹاپے کا شکار قرار دیتے ہیں یہ مفروضہ بھی درست نہیں ہے کیونکہ زائد وزن کا مطلب یہ ہے کہ ضرورت سے تھوڑا سا زائد وزن جو کہ دوچار پاونڈز پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ موٹاپے کی مد میں نہیں آتا۔ مثلا اگر کوئی بالغ اور

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM