موٹاپا
چار راونڈ کریں۔
سلبھ آسن روزانہ چار راونڈ ان کے بعد شیوا آسن پانچ منٹ کے لیے کریں۔
تیسرا ہفتہ
ان دونوں ہفتوں میں یہ چاروں آسن کریں اور تیسرے ہفتے میں مندرجہ ذیل آسن بھی شروع کریں۔
سنتولن آسن : اس کے مفصل بیان کیا جا چکا ہے روزانہ چح راونڈ کریں اور ہر پہلو پر باری باری تین دفعہ کریں۔
پون مکتا آسن : روزانہ چھ راونڈ مکمل کریں اور ہر پہلو پر تین تین راونڈ باری باری کریں۔ ان تمام آسنوں کے بعد سات منٹوں تک شیوا نامی آصن کریں۔
چوتھا ہفتہ :
گزشتہ ہفتوں کے آسن کرنے کے بعد اس ہفتے کے آغاز میں مندرجہ ذیل آسن کریں۔
سوریہ نمسکار آسن : روزانہ
Yoga For Obesity in Urdu
اگلا صفحہ
واپس مین پیچ