Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Obesity » موٹاپا

 

 

 


موٹاپا

 

 

ہیں۔ اگرچہ یہ طویل عرصے پر محیط ہے۔ یعنی کہ اس طرح سے موٹاپا ہمیشہ کے لیے غائب ہو جاتا ہے اور یہ دیر پا قسم کا علاج ہوتا ہے۔ صحت پر کوئی برا اثر نہیں پڑتا اور نہ ہی ذہنی یا جسمانی مسائل جنم لیتے ہیں نہ ہی صحت اور حسن پر کوئی برا اثر پڑتا ہے اور کوئی اخراجات بھی نہیں اٹھانے پڑتے۔ زندگی بھی نارمل طریقے سے چلتی رہتی ہے۔

یہ ضروری ہے کہ اگر آپ یوگا کے ذریعے وزن کم کر لیں تو آپ کو روزانہ پندرہ منٹ تک یوگا کی مشق کرتے رہنا چاہیئے۔ اگر ایسا نہ ہو سکے تو کم ازکم خوراک یوگا کے اصولوں کے مطابق کھانی چاہیئے تاکہ وزن میں کمی برقرار رہے۔

منتخب آسن

موٹاپے کے شکار لوگوں کو مخصوص آسن کرنا چاہیئں کیونکہ ان کے لیے ہرگز ممکن نہیں ہے کہ وہ ابتدائی مرحلے پر ہی تمام آسن کر سکیں اور نہ ہی مشکل اور پچیدہ قسم کے آسن کرنے سے مطلوبہ نتائج حاصل ہو سکتے ہیں، جبکہ کئی آسان اور سادہ آسن ایسے ہیں

جو کہ وزن کم کرنے میں مدد اور موثر ثابت ہو سکتے ہیں۔ لہذا مندرجہ ذیل ترتیب سے آسن شروع کرنے چاہیئں۔ یاد رکھیں کہ ابتدا میں زیادہ آسنوں سے شروع نہ کریں۔ پہلے ہفتہ میں ایک آسن سے شروع کریں اور پھر ہر ہفتے ایک ایک آسن کا اضافہ کرتے جائیں۔ اس طرح سے آپ کا وزن

 

 

Yoga For Fat Reduce

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM