Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Obesity » موٹاپا

 

 

 


موٹاپا

 

 

ایسے لوگوں کو صحت کی بحالی کے لیے بھی وہی علاج کارآمد ہوتے ہیں جو کہ شدید مریضوں کے لیے ہوں کیونکہ ان کے کھانے پینے کی عادات بھی بگڑی ہوئی ہوتی ہیں۔

موٹاپے کے شکار لوگوں میں احساس کمتری پیدا ہو جاتا ہے۔ وہ اپنے دوستوں اور عزیزوں سے گھبراتا ہے اور تنہائی کی زندگی گزارتا ہے۔ زیادہ وقت وہ کھاتا رہتا ہے۔ نشہ آور ادویات یا اشیا کا استعمال کرتا ہے اور زندگی گزارنے کے لیے مضر سٹائل اختیار کرتا ہے۔ ایسے افراد میں عدم اعتمادی ،خوف، بے چینی ، گھبرراہٹ ، اعصابی دباو یا تناو کی علامات پیدا ہو جاتی ہیں۔ بلکہ ذہنی اور نفسیاتی عارضہ جات بھی پیدا ہو جاتے ہیں اور ان سے بچنے کے لیے وہ مزید بسیار خوری کرتا ہے جس سے صورتحال اور زیادہ خراب ہو جاتی ہے۔ آخر کار وہ ناقابل علاج بن کر رہ جاتا ہے۔

 

 

Yoga For Fat Loss

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM