Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » مندو کا آسن

 

 

 


مندو کا آسن

 

 

اور وزن گھٹانے کے لیے بہترین اور موثر آسن ہے ۔ عورتوں مردوں دونوں کے لیے جسم کے نچلے حصے کے اعصاب اور عضلات اور ٹانگوں وغیرہ کو متناسب بناتا ہے۔ اس کے علاوہ نظام تولید جنسی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔ نطام ہضم اور بواسیر کے لیے مفید ہے۔ ہر شخص تھوڑی سی کوشش کے بعد اس آسن کو کر سکتا ہے۔

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM