مل کر مانگتے ہیں
فقیر ایک گھر کے باہر آواز لگاتے ہوئے : میری بہنو بھائیو کیا مجھے ایک وقت کی روٹی ملے گی ؟
اندر سے آواز آئی روٹی نہیں ہے۔
فقیر : چائے ہی بلا دو
اندر سے آواز آئی چائے بھی نہیں ہے۔
فقیر : چلو آٹا ہی دے دو
اندر سے پھر آواز آئی آٹا بھی نہیں ہے۔
فقیر : کنجرو پھر اندر کیا کر رہے ہو باہر آو مل کر مانگتے ہیں۔
Urdu Funny Joke
Related Posts :