Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Aftar Recipes » فرنچ آملیٹ

 

 

 


فرنچ آملیٹFrunch Omolate

اجزاء :

آٹا ——————————————————- ایک کپ
انڈے —————————————————- دو عدد
کوکنگ آئل —————————————– تلنے کے لیے حشب ضرورت
چینی ———————————————— دو کھانے کے چمج
دودھ ————————————————- حسب ضرورت

ترکیب :

چینی کو موٹا موٹا پیس لیں۔ انڈے ، چینی اور آٹے کو مکس کر لیں۔ اگر زیادہ گاڑھا ہو تو حسب ضرورت دودھ شامل کر لیں اور پتلا سا پیسٹ بنا لیں اب اییک فرائنک پین کو کوکنگ آئل سے ہلکا سا چکنا کر لیں اور تھوڑا آمیزہ ڈال کر چھوٹی روٹی کی طرح تل لیں اسی طرح باقی آمیزے کوتل لیں۔ پراٹھے یا ڈبل روٹی کیساتھ کھائیں۔ اگر چاہیں تو ڈبل روٹی کو اس میں ڈبو کر تل لیں ہر طرح مزہ دے گا۔

 

 

Pakistani Food

Recipes


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM