Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Drink Recipes » شربت گلاب

 

 

 


شربت گلاب

اشیاء:
گلاب کے پھول 3پاؤ
پانی دو کلو
چینی تین کلو
عرق گلاب پانچ چھٹانک
ترکیب:
پھولوں کی پنکھڑیاں توڑ کر صاف کر لیں اور پانی میں ڈال کر ہلکی ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب آدھا پانی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں۔ پھر چینی ڈال کر چاشنی بنائیں۔ جب شربت ٹھنڈا ہو جائے تو عرق گلاب ملا دیں۔ نہایت لذیذ اور عمدہ شربت تیار ہے

 

 

Sharbat Ghulab Recipe


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM