Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » سدھا آسن

 

 

 


سدھا آسن

 

کو آگے لائیں ، اب بائیں ٹانگ کے تلوؤں اور ٹخنے کو پھیلائیں اور ان کو سیدھ میں لائیں ، یا جتنا ہو سکے سیدھ میں لائیں ، ایئڑی کوخصیوں کے قریب لائیں، لیکن ان پر دباؤ نہ ڈالیں، اب آپکا بایاں گھٹنا فرش پر رہے ، اگر ایسا نہ ہو سکے تو اس کو تھوڑا سا اٹھا کر اوپر رکھیں۔

٢۔ اب دائیںٹانگ کو گھٹنے پر سے تہہ کریں اور داہنے پاؤں کو بائیں پاؤں کے اوپر رکھیں داہنی ایڑی کو بائیں ایڑی کے عین اوپر لائیں اب داہنی ٹانگ کے ٹخنے کو پیلائیں اور دائیں ٹانگ کے گھٹنے کو فرش پر رکھے رکھیں۔ ٹانگوں کو اسی حالت میں رکھیں اور خصیوں پر کوئی دباؤ نہ ڈالیں۔

٣۔ دونوں ہاتھوں کو پیلائیں ہر ہاتھ سے انگوٹھے اور چھوٹی انگلی کی مدد سے گول دائرہ والی حرکت کریں، پھر باقی تین انگلیوں کو پیلائیں اور ان کو سختی سے اکٹھا ملائیں اب دائیںکلائی گھٹنے پر اور بائیں کلائی کو بائیں گھٹنے پر رکھ دیں، بازوؤں اور ہاتھوں میں تناؤ پایدا کریں، ریڑھ کی ہڈی کو سیدھا رکھیں۔ انگلیوں کا رخ نیچے کی طرف ہو اور معمول کے مطاق سانس لیں۔

٤۔ اس حالت میں تقریبا ایک منٹ تک رہیں اس کے بعد دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو ڈھیلا کرنا شروع کریں، اس کے

 

 

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ

Yoga Training in Urdu


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM