Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Urdu Jokes » رکشا ہم لے کر جائے گا

 

 

 


پٹھان رکشا ڈرایئور سے : اسٹیشن جانے کے کتنے پیسے لو گے ؟funny pathan

رکشا ڈرایئور : 50 روپے

پٹھان : بیس روپے لے لو ۔

رکشا ڈرایئور : اتنے کم پیسوں میں اسٹیشن کون لے کر جائے گا ؟

پٹھان : ہم لے کر جائے گا تم پیچھے بیٹھ جاو رکشا ہم چلاتا ہے۔

 

Urdu Jokes

Pathan Funny Jokes


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM