Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » رپیہ ہاتھوں پر دوڑے

 

 

 


رپیہ ہاتھوں پر دوڑے

Running Note

Running Note

آپ نے دیکھا ہو گا کہ کھیل کرنے والا اپنے بائیں لاتھ پر روپیہ اور جھٹ ہاتھ پر سے بازو کی طرف رینگنے لگتا ہے تماشائی اسے جادو کا کھیل سمجھتے ہیں لیکن حقیقت اس کھیل کی کچھ بھی نہ ہے۔ اس جادو میں بھی بال اور موم کام کرتے ہِیں۔ اس کی ترکیب یوں ہے کسی عورت کے سر کا بال لے کر اس کے دونوں سروں پر موم لگا دیں جب کھیل کرتے لگیں تو بال کا ایک سرا اپنے کوٹ یا قمیض کے بٹن سے لگا دیں اب حاضرین سے دس کا نوٹ لے کر اپنے الٹے ہاتھ کو تھوڑا سرے پر لے جائیں نوٹ رینگتا ہوا معلوم ہو گا اور حاضرین حیران رہ جائیں گے یہ کھیل بتانے سے معمولی نظر آتا ہے لیکن تاواقعی ایک حیرت انگیز جادو کا کھیل سمجھا جاتا ہے اور جب اسے کوئی پروفیسر اسٹیج پر کرتا ہے تو لوگ اسے جادو ہی سمجھتے ہیں۔

 

 

 

Running Magic Trick


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM