Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » دھنور آسن

 

 

 


دھنور آسن

 

٨۔ تین سے چار دفعہ روزانہ کریں اور جو لوگ ٹخنوں کو پکڑ کر یہ آسن نہ کر سکیں انہیں چاہییئے کہ وہ ایک ہی ٹخنہ پکڑ کر ایسا کر لیں بعد میں دونوں ٹانگوں کی مشق بھی کر لیں۔
اس معاملہ میں یعنی ایک ٹخنے سے سانس لینے کا عمل اٹھنا اور باقی مراحل بھی اسی طرح رہتے ہیں جس طرح کہ دونوں ٹخنوں کو پکڑ کر مشق کی جائے، فرق صرف یہی ہے کہ ایک ٹانگ فرش پر پھیلی رہتی ہے جبکہ دوسری تہہ ہوتی ہے اور کھینچی جاتی ہے ایک ہی ٹخنے سے یہ آسن کرنا بہت آسان ہے۔

فوائد :

دھنور آسن کے بہت سے فوائد ہیں یہ اینڈوکرائن نظام تمام غدود کو ٹحریک دیتا ہے، لبلبے پر تو خارجی اور ڈاخلی اثرات پڑتے ہیں۔ لٰہذا یہ تو بہت ہی بہتر ہو جاتا ہے اور اس کی حالت بہت درست ہو جاتی ہے اور یہ بہتر طریقے سے انسولین خارج کرنا شروع کردیتا ہے ، اس کے علاوہ اس آسن سے تمام غدود پر اچھا اثر پڑتا ہے۔ لٰہذا یہ بہترین ظور پر اپنے ہارمونز یا رطوبتیں خارج کرنا شروع کرر دیتے ہیں۔

 

 

 

 

Yoga Online Class

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM