Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Mental Problem » دماغی امراض

 

 

 


دماغی امراض

Yoga For Mental Problems

 

انسانی دماغ اس وقت اپنا توازن کھو بیٹھتا ہے جب کوئی خارجی یا داخلی مسلہ اس پر شدید دباؤ ڈالتا ہے۔ نتیجتا اس کا فعل خراب ہو جاتا ہے اور اس کی کارکردگی اور ہم آہنگی تباہ ہو جاتی ہے اور جتنی ہم آہنگی خراب ہو گی اتنی ہی شدت ذہنی بیماری میں پیدا ہو جائے گی اور آدمی کے خیالات ، عمل ،رویے غیر متوازن ہو جاتے ہیں اور ان کا اظہار آدمی کے غیر فطری اور مریضانہ رویے اور عادات و افعال کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے ۔ اس میں ہر جنس اور عمر کے لوگ شامل ہوتے ہیں، اور چاہے آدمی کسی ملک کا باشندہ ہو یا اس کی معاشی و سماجی آب و ہوا اور ماحول کچھ بھی ہو اس میں مسئلے کا حل اس طرح سے ہوتا ہے۔

١۔ ذہنی بیماری کا علاج کیسے کیا جائے۔
٢۔ اچھی اور معیاری ذہنی تندرستی کس طرح بحال کی جا سکتی ہے۔

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM