Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Mental Problem » دماغی امراض

 

 

 


دماغی امراض

 

 

نتیجہ حاصل کرنے کے لیے بھی مطلوبہ یا پسندیدہ طریقہ کر اختیار کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ یہ ان دونوں یوگاؤں میں ضروری ہے لٰہذا ہاتھا یوگا کے ساتھ ان کا جاننا بھی ضروری ہے۔

رہنمائی کے لیے :

یوگا سے مکمل استفادہ حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کی مشق کے لوازمات کا اچھا خاصا اور اک حاصل ہو۔ جو کہ سبق اول میں درج کیے گئے ہیں۔ ذہنی مسائل یا تکالیف والے لوگوں کو چاہیئے کہ وہ اس باب کو خاص توجہ سے پڑھیں اور (١) معالجاتی یوگا (٢) یوگا کی مشق کے لوازمات (٣) مناسب خوراک اور نہانے دھونے اور صحت و صفائی والے حصوں پر خصوصی توجہ کریں۔ ان تمام اجزاء کی مکمل تقسیم اور عمل اچھے اور مطلوبہ نتائج کو پیدا کر سکتا ہے۔ پہلے باب کے علم کی مدد سے ہاتھا یاگا کو درج ذیل مراحل سے طے کریں۔

پاتھا یوگا :

یہ یوگا پرانیاما ، آسنوں ، بنڈھاس اور مدراس پر مشتمل ہے۔ ذہنی مریضوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ابتداء میں چند منٹخب مشقیں ہی کریں جب ان کے دماغ کی حالت بہتر ہو جائے تو وہ اپنی مرضی اور پسند سے ہاتھا یوگا دوسری مشقوں کو کریں۔ مندرجہ ذیل طریقے سے کام جاری رکھیں۔

 

 

Yoga Treatment For Mental Problems

 

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM