Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Mental Problem » دماغی امراض

 

 

 


دماغی امراض

Yoga For Mental Diseases Treatment

 

 

ذہنی امراض کے اسباب
انسانی دماغ پر گہرا اثر دالنے والی تین چیزیں ہیں۔ فطرت، معاشرہ، ڈات اور ضمیر، اس کا مطلب یہ ہے کہ ذہنی بیماریوں یا پھر اپنے اندرونی وجود سے پھوٹتا ہے ان کو یوگا کی زبان میں داؤک م بھاؤٹک اور آتمک کہا جاتا ہے اور کنحیا کے نظام فلسفہ میں یہ تقسیم کی گئی ہے۔
فطرت میں بعض اوقات کوئی بہت بڑا موسمی طوفان ، زندہ مخلوقات سے شدید خوف و خطرہ یا کوئی آفت آدمی کو شدید صدمی یا جھٹکا پہنچا کر ذہن یا دماغ کا توازن بگاڑ سکتے ہیں۔

جبکہ معاشرتی مسائل میں مذہبی فرقہ وارانہ ، معاشی یا سیاسی صدمات یہ کام دکھاتے ہیں۔ یا آدمی بعض موجہ رسوم و رواج اور طرز ذندگی کے ساتھ مطابقت پیدا نہیں کر سکتا اور شدید مایوسی اور رنج و الم سے بھی دماغی پریشانیاں بڑھ کر اعصابی اور ذہنی بیماریاں پیدا کرتی ہیں ۔ اسی طرح کئی مسائل آدمی اپنے آپ کے لیے خود پیدا کرتا رہتا ہے۔ یعنی چند مخصوص بلکہ منفی اور مریضانہ نظریات و خیالات ، عادات ، عقائد یا اندرونی جنبات کی شدید کش مکش سے مثلا نفرت ، حسد، انتقام، محبت ، پسند اور نا پسند سے بھی پیدا ہوتے ہیں۔ کسی بھی معاشرے کے رہنے والے لوگ آیا کہ وہ صنعتی، زرعی ، قبائلی یا قدیم دور سے تعلق رکھتے ہوں، وہ

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM