Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » جادو کی ریت

 

 

 


جادو کی ریت

 

آپ نے دیکھا ہو گا کہ بعض جادوگر ایک مٹکا پانی بھر کر اس میں مٹھی بھر ریت ڈال دیتے ہیں اور پھر جب اسے باہر نکالتے ہیں تو ریت بالکل خشک ہوتی ہے۔ اس پر پانی کا اثر نہیں ہوتا تماشائی حیران رہ جاتے ہیں دیکھنے والوں میں سے کوئی بھی یہ نہیں ساسمجھ پاتا کہ پانی تو ہر شے کو گیلا اور گداز کر دیتا ہے پھر ریت اس کے اثر سے کیوں کر محفوظ رہی لیکن اگر ایسے راز ہر ایک کی سمجھ میں آ جائیں تو شعبدہ باز جادوگر ، پرفیسرز اور عامل بیچارے کیسے اپنی روزی پیدا کریں ہم آپ کو یہ راز بتائے دیتے ہیں قدرے سفید ریت لےکر اسے گرم کرائیں پھر اس میں کچھ موم اور گھی ملالیں جب سرد ہو جائے تو یہ ریت تیار ہے اس ریت کو مٹھی بھر کر پانی میں ڈال دِیں پانی اس پر بالکل اثر نہیں کرئے گا جب پانی سے نکال کر باہر رکھیں گے تو یہ بالکل سوکھی ،خشک اور بھربھری ہو گی اور دیکھنے والے اسے جادو سمجھیں گے۔

 

 

Magic

آدمی کا کٹا ہوا سر تھالی میں


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM