Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » تریکونا آسن

 

 

 


تریکونا آسن

 

 

ہو جائے تو اسے روک لیں نیچے جاتے ہوئے آگے کی طرف جھکیں اور پہلووں پر بالکل نہیں ۔ ان پنجوں کو دیکھتے رہیں جنکو آپ چھونا چاہتے ہیں بائیں پاوں کے پنجوں کو چھونے کی کوشش کریں اس کے بعد سر کو دائیں طرف موڑیں اور اوپر کو اٹھائیں اب داہنے ہاٹھ کی ہتھیلی کو دیکھنے کی کوشش کریں چھ سیکنڈ تک اس کو دیکھتے جائیں اب گھٹنوں پر سے ٹانگوں کو خم نہ دیں تصویر کے مطابق ٹانگوں میں اکڑاو قائم رکھیں۔

اب اوپر والے ہاتھ کو سامنے لائیں اور اس کی ہتھیلی کے نیچے فرش کو دیکھیں اس مرحلے پر اپکا بایاں ہاتھ بائیں پاوں کے پنجے پر رہے گا اور داہنا ہاتھ آپ کے سامنے مکمل طور پر پھیلا رہے گا۔ آپکا جسم سامنے کو جھکا ہوا ہے ۔ ٹانگیں سخت ہیں، دایاں ہاتھ پیشانی کی دائیں سائیڈ پر ہے ۔ آپ اب بھی سانس روک کر کھڑے ہیں اور تصویر پر عمل کر رہے ہیں۔

اب دائیں ہاتھ کو دائیں طرف پنتالیس کے زاویے پر موڑیں جبکہ بازو اور ہاتھ اچحی طرح کحلے یا پھیلے ہوئے ہوں اس وقت داہنے ہاتھ کی انگلیاں آپس میں میلی ہوتی ہِیں اور ہتھیلی زمین سے تقریبا ایک فٹ اوپر ہے ۔ اب زمین پر دیکھیں۔

تصویر دیکھیں

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM