Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Uncategorized » تارا آسن

 

 

 


تارا آسن

 

ایک سیکنڈ کے بعد ہاتھوں کو سامنے کی طرف دوبارہ لائیں، جبکہ ہتھیلیاں نیچے کی طرف ہوں، ہاتھوں کو کڑائیں اور ایک دوسرے کے متوازی لے آئیں۔ دس سال سے تیرہ سال کے لڑکوں کے ہاتھوں کا درمیانی فاصلہ چھ سے آٹھ انچ تک ہونا چاہیئے اس تہہ میں ایک سیکنڈ کے لئے وقفہ کریں۔

٤۔ اب ہتھیلیوں کو مڑلیں۔ ایک دوسرے کے سامنے لائیں اور اوپر کی طرف اٹھائیں۔ ان کو اوپر کی طرف پوری طرح اٹھائیںاور ہتھیلیوں کا رخ آمنے سامنے ہو، مزید سمجھنے کے لیے نیچے والی تصویر کو غور سے دیکھیں۔ تصورکے مطابق ان کا درمیانی فاصلہ چھ سے آٹھ انچ تک ہونا چاہئیے آگے کی طرف یعنی سامنے دیکھتے جائیں جسم کو مت جھکائیں، اب ہتھیلیوں کو اہستہ اہستہ واپس اوپر لے جائیں پھر سی طرح نیچے لائیں۔

تصویر دیکھیں

واپس مین پیچ

Yoga Training


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM