Subscribe:Posts Comments

You Are Here: Home » Asanas » اوجائے پرنیامہ – لیٹ کر

 

 

 


اوجائے پرنیامہ – لیٹ کر

 

 

مشق کے مراحل

رجائے نامی آسن کے چار مراحل ہیں۔

منہ کے ذریعے سانس خارج کرنا ۔
دونوں نتھوں کے ذریعے سانس لینا۔
ہوا کو اندر رکھنا
منہ کے راستے ہوا خارج کرنا۔
ان مراحل کو مندرجہ ذیل پروگرام کے تحت طے کریں۔
منہ کے راستے سانس کی ہوا کو متواتر اور تیز رفتاری سے خارج کریں اور تصویر کے مطابق ہونٹوں کے درمیان سے ہوا خارج ہونی چاہیئے جس طرح کہ آدمی ہونٹوں کے ذریعے سیٹی بجاتا ہے۔ منہ پر بل نہ پڑیں اس مرحلے پر جسم ڈھیلا رہنا چاہیئے ہوا خارج کرتے وقت پیٹ کے حصے کو اندر کی طرف کھینچیں جب تمام ہوا خارج ہو جائے تو بغیر تاخیر کے اگلا مرحلہ شروع کر لینا چاہیئے۔

دونوں نتھنوں سے ہوا کو اندر کی طرف کھینچیں ، تیزی نہ کریں۔ اتنی ہی ہوا اندر کھینچیں جتنی آرام سے کھیج سکیں، اور زیادہ ہوا اندر کھینچیں ، جسم کو ڈھیلا چھوڑ دیں۔ ہوا کو

 

 

 

تصویر دیکھیں

اگلا صفحہ

واپس مین پیچ


Leave a Reply

© 2013 AchiSite.COM · Subscribe:PostsComments Designed by AchiSite.COM